How To Receive Bitcoin in Pakistan
Thu Apr 27, 2017 1:49 pm
اسلام علیکم
ارننگ آنلائن سیکشن میں کافی دوستوں کو یہ پرابلم ہے کہ انہوں نے بٹ کوائن ارن کر لی ہے لیکن ان کو طریقہ کار کا نہیں پتہ کہ وہ پاکستان میں کیسے کیش آ وٹ یا ریسو ہونگے۔
تو امید کرتا ہوں کے اس تھریڈ کی مد د سے اپ کو ضرور رہنمائی ہوگی۔
سب سے پہلے اس سائٹ پر رجسٹر ہو جائے۔
www.e-cash.pk
www.payexchanger.com
رجسٹر ہو نے کے بعد ایکسچینج پر کلک کریں
اور فارم فل کریں۔
بیرونی ملک والے یوزرز نیچے دیئے ہوئے سائٹ پہ کلک کریں۔
www.BestChange.com
شکریہ

Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum